جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سپریم کورٹ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بے دخلی کا کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بے دخلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر ہو گیا۔

جسٹس سردار طارق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 13 دسمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔

جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی بینچ کا حصہ ہوں گے۔

اس حوالے سے سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل، وزارتِ خارجہ اور ایپکس کمیٹی کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.