thai escort thailand sharayu thailand teen pic south asian singles toronto philippine online chat room filipino cupid chat room 55 yrs old

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سُست رفتار کچھوے نے پرندے کا شکار کرلیا

دُنیا کے سب سے سُست ترین اور کم رفتار والے جانور کچھوے نے پرندے کا شکار کرکے سب کو حیران کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر مشرقی افریقا کے ساحل سے کچھ دوری پر بحرِ ہند کے ایک جزیرے پر بنائی گئی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

سیچیلز کے ’فریگیٹ‘ نامی جزیرے پر بنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ’دیوقامت کچھوے‘ نے کس طرح اپنی سُست ترین رفتار کے ساتھ مسلسل کوشش کرتے ہوئے پرندے کا شکار کیا۔

ایک منٹ 53 سیکنڈز پر مشتمل اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھوے نے ایک ایسے چھوٹے پرندے کا شکار کیا جو کہ پہلے سے زخمی تھا اور یہی وجہ تھی کہ وہ اُڑ نہیں پا رہا تھا۔

کچھوے نے پرندے کے زخمی ہونے کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے بڑی کوششوں کے بعد اُس کا شکار کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.