سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت آج پھر ہوگی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔
تحریک انصاف دور کے وزیرِ قانون فروغ نسیم، وزیراعظم شہباز شریف کے وکیل بن گئے ہیں۔
وزیر اعظم نے انہیں ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں میں اپنا وکیل مقرر کیا ہے۔
چیف جسٹس قرار دے چکے ہیں کہ منگل تک کیس کا فیصلہ کرسکتے ہيں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.