
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ سوڈان میں 1500 سے زائد پاکستانی ہیں، پاکستانی کمیونٹی کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ خرطوم میں پاکستانی سفارتخانہ کا واٹس ایپ گروپ پر پاکستانیوں سے رابطہ ہے۔
خیال رہے کہ سوڈان میں فوج اور نیم فوجی دستوں میں لڑائی کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 400 سے تجاوز کرگئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.