جمعرات7؍ربیع الثانی 1444ھ 3؍نومبر 2022ء

سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی شاہ نے کہا ہے کہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ 

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اللّٰہ کا شکر ہے عمران خان خیریت سے ہیں۔ ہمارا حقیقی آزادی مارچ مکمل پرامن تھا۔ 

شاہ محمود نے کہا ہمیں اشتعال دلانے کی کوشش کی گئی۔ کل پارٹی کا اجلاس ہوگا، عمران خان نے اپنا بیان جاری کرا دیا ہے۔

انہوں نے کہا ہمارا مطالبہ آئین کے دائرہ کار میں ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.