ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کم ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ 850 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 68 ہزار800 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 729 روپے کم ہوکر1 لاکھ 44 ہزار 719 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر کم ہوکر 1787 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.