ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2900 روپے بڑھ گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے سے ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 36 ہزار 400 روپے ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 486 روپے اضافے سے 2 لاکھ 2 ہزار 675 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 938 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.