
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 97 ہزار 100 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 89 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 68 ہزار 981 روپے ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر کم ہوکر 1 ہزار 892 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.