ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 8 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔
دس گرام سونے کی قدر 600 روپے کم ہوکر 93 ہزار 21 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 16 ڈالر کم ہوکر 1 ہزار 747 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.