hookup Wyoming being honest about wanting hookup reddit gay hookup apps nz hookup agency in singapore whisper hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 37 ہزار 300 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 685 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 17 ہزار 713 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 6 ڈالر کم ہو کر 1849 روپے فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.