بدھ 14؍محرم الحرام 1445ھ2؍اگست 2023ء

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 23 ہزار روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر اضافے سے 1951 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.