ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 40 ہزار 400 روپے ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 430 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 20 ہزار 370 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 8 ڈالر کم ہو کر 1840 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.