ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 31 ہزار 500 روپے ہوگیا ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 429 روپے اضافے سے ایک لاکھ 12 ہزار 740 روپے ہے۔
عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 28 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 956 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.