ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 16 ہزار روپے ہوگیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 31 ڈالر کم ہو کر 2003 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.