آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 178 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 5 ہزار 281 روپے ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 8 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 786 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.