ہفتہ 11؍شعبان المعظم 1444ھ4؍مارچ 2023ء

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1372 روپے کم ہو کر  ایک لاکھ 71 ہزار 468 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر اضافے سے 1856 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.