ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1350 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 18 ہزار 200 روپے ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1157 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 87 ہزار 71 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 26 ڈالر اضافے سے 2 ہزار ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.