ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 3 ہزار 550 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 46 ہزار 150 روپے ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 44 روپے بڑھ ہر ایک لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 18 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 729 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.