ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1050 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 50 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 901 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 28 ہزار 686 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر کم ہو کر 1702 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.