ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 84 ہزار 400 روپے ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 58 ہزار 93 روپے ہوگیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کمی سے 1909 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.