ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1250 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1250 روپے کے اضافے کے بعد سونا 2 لاکھ 9 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 1072روپے کے اضافے کے بعد 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 79 ہزار 698 روپے ہو گیا۔
ایسوسی ایشن نے یہ بھی بتایا ہے کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 1 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.