up personals niche dating site kizzle malunggay juice im bold cupid free dating thailand female indian divorced dating sites australia

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سوشل میڈیا پر وائرل امتحانی پرچہ درست نہیں، انٹر بورڈ

کراچی میں ترجمان انٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا امتحانی پرچہ درست نہیں ہے۔

ترجمان انٹر بورڈ آفس کے مطابق شہر میں 4 مختلف امتحانی پرچے سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جو درست نہیں ہیں۔

نٹر بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طلبا اور والدین جعلی پرچوں پر یقین نہ کریں۔

واضح رہے کہ شہر میں ان دنوں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات جاری ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.