سابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل (ر) احسان الحق نے خود سے منسوب آڈیو پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔
اپنے بیان میں جنرل (ر) احسان الحق نے کہا کہ سوشل میڈیا پر زیر گردش مجھ سے منسوب آڈیو جعلی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آڈیو میں نہ تو میری آواز ہے اور نہ ہی میں نے ایسی کوئی آڈیو ریکارڈ یا ریلیز کی ہے۔
جنرل (ر) احسان الحق سے منسوب جعلی آڈیو عمران خان کے لانگ مارچ سے متعلق ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.