cougar hookup in louisiana hookup Cragsmoor New York coyote hookup hookup Mount Ephraim bbw hookups app my uber hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام میں 2 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام میں  2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان عثمان علی اور فیاض الدین کو گھوٹکی اور پشاور سے گرفتار کیا گیا۔

 ایف آئی اے کے مطابق ملزمان متاثرین کی جعلی، نازیبا ویڈیوز  شیئر کرنے میں ملوث تھے، ملزمان کے خلاف سکھر اور پشاور میں ایف آئی آر درج  ہیں۔

 ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان سے گیجٹس قبضے میں لے کر فرانزک تجزیہ کے لیے بھجوا دیے گئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.