جمعہ 28؍صفر المظفر 1445ھ15؍ستمبر 2023ء

سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکا

کندھ کوٹ میں سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا ہے جس کے باعث کراچی سمیت مختلف شہروں میں گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گیس پائپ لائن میں دھماکا گاؤں غلام رسول ملک کے مقام پر ہوا، پولیس اور حساس اداروں کے اہلکار جائے واقعہ پر پہنچ گئے ہیں۔

ایس ایس پی روحیل کھوسو نے بتایا کہ پائپ لائن میں دھماکا گیس پریشر کے باعث ہوا، اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.