اسکینڈےنیوین ملک سوئیڈن کے ایک تفریحی پارک میں رولر کوسٹر کے حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
سوئیڈش میڈیا نے دارالحکومت اسٹاک ہوم سے بتایا ہے کہ اس حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
سوئیڈش میڈیا کے مطابق رولر کوسٹر کا ایک حصہ پٹری سے نیچے اترنے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا، اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.