بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سوئیڈن اور جرمن کمپنیوں نے سولر پاور ہیڈ فونز متعارف کروادیے

سوئیڈن اور جرمنی کی کمپنیوں نے سولر پاور ہیڈ فونز متعارف کروادیے، شمسی توانائی سے چارج ہونے والے ہیڈ فونز اب صارفین کے لیے دستیاب ہیں۔

ہیڈ بینڈز میں لگائے گئے سولر پینلز میں ٹائی ٹینئم ڈائی آکسائیڈ کی اسٹرپس کو نیچرل ڈائی میں لپیٹ کر استعمال کیا گیا ہے۔

ڈائی روشنی سے فوٹون جذب کر کے الیکٹرونز میں بدلتی ہے جس سے ہیڈ فونز منٹوں میں چارج ہوجاتے ہیں۔

سولر پاور ہیڈ فونز بنانے والی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ یہ ہیڈ فونز صارفین کی سہولت کے ساتھ ماحولیات کے لیے بھی سودمند ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.