سوئٹزر لینڈ میں اتوار کو خواتین کو ووٹ کا حق ملنےکی 50 ویں سالگرہ منائی جائے گی۔
دنیا کی قدیم ترین جمہوریتوں میں سےایک سوئٹزرلینڈ ہے جہاں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق بہت دیر سے ملا تھا۔
واضح رہے کہ سوئٹزرلینڈ میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق 1971ء میں حاصل ہوا تھا جبکہ وہاں پہلی خاتون وزیر کے انتخاب میں مزید 13 سال کا وقت لگا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.