سوئٹزرلینڈ کے ایک شیف نے چاکلیٹ سےایک چیتا تیار کیا ہے جوسوشل میڈیا پرمقبول ہوگیا۔
چاکلیٹ سے نت نئے شاہکار تخلیق کرنے والے سوئس شیف نے چاکلیٹ سے چیتا نئی چینی سال کے آغاز پر بنایا ہے۔
چاکلیٹ کے چیتے کوحقیقت سے قریب تر دکھانے کے لئے کھانے کے قابل رنگوں کا استعمال بھی کیا گیا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ چیتا اکیلا نہیں ہے بلکہ اس کے ساتھ اس کا بچہ بھی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.