سندھ حکومت نے 2012ء میں بھرتی کیے گئے محکمۂ تعلیم کے 286 ملازمین کو برطرف کر دیا۔
محکمۂ تعلیم سندھ کی جانب سے 286 ملازمین کی برطرفی کی تصدیق کی گئی ہے۔
محکمۂ تعلیم سندھ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ڈگریاں اور دستاویزات جعلی ہونے پر ان ملازمین کو نوکری سے برطرف کیا گیا ہے۔
محکمۂ تعلیم سندھ کا یہ بھی کہنا ہے کہ برطرف افراد میں اساتذہ، لیب اسسٹنٹ اور نائب قاصد شامل ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.