جمعرات 18؍ربیع الاول 1445ھ5؍اکتوبر 2023ء

سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس عرفان سعادت خان قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مقرر

سندھ ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس عرفان سعادت خان کو قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مقرر کر دیا گیا۔

قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کی معیاد حلف اٹھانے سے شروع ہو گی۔

جسٹس عرفان سعادت خان جوڈیشل کمیشن کی جانب سے مستقل چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی تقرری تک عہدے پر فرائض انجام دیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.