black gay hookup ford escort zx2 sr ecu hookup edf8329we hookup Stafford CT hookup que significa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ کے سیلاب میں پھنسی لڑکی دعا کی ’دعا‘ قبول ہوگئی

سندھ کے مختلف شہروں میں سیلاب میں پھنسے لوگوں کے لیے سندھ کی لڑکی دعا کی مانگی گئی دعا قبول ہوگئی۔

اس دعا پر پاک فوج نے فوری ریسکیو آپریشن کیا، جس پر لڑکی دعا نے کور کمانڈر کراچی سے اظہار تشکر کیا۔

ذرائع کے مطابق دعا کی اپیل پر کور کمانڈر کراچی کی ہدایت پر پاک آرمی نے دعا اور اس کے ساتھ پھنسے کئی لوگوں کو ریسکیو کرلیا۔

دعا نے پاک افواج سے اظہار تشکر کیا اور ریسکیو کے عمل کی ویڈیو بنا کر وائرل کی۔

دعا کا کہنا تھا کہ میرے اور میرے ساتھ سیلاب میں پھنسے لوگوں کو پاک آرمی نے ریسکیو کیا جس پر ان کی شکر گزار ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پاک آرمی نے مشکل وقت میں ساتھ نبھایا جس پر ہم سب ان کے شکر گزار ہیں۔

خیال رہے کہ اندرون سندھ سے اب لوگوں کو بحفاظت کراچی اور حیدرآباد منتقل کیا جارہا ہے، دادو سے بھی مزید سیلاب زدگان کراچی، حیدرآباد و دیگر حفاظتی مقامات پر منتقل کیے جارہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.