سندھ میں آج سے اسکولوں میں ویکسی نیشن مہم شروع کی جائے گی۔
نویں سے بارہویں جماعت تک کے طلبہ کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کے لیے والدین سے رضا مندی سرٹیفکیٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
دوسری جانب خیبر پختونخوا کے محکمہ تعلیم نے اپنے ملازمین کو ویکسین لگوانے کے لیے 2 دن کی مہلت دے دی، حاضری کے لیے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ اور ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.