سندھ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کچھ دیر بعد ہوگا۔
چیف سیکریٹری، کور کمانڈر، ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ اور دیگر حکام اجلاس میں شریک ہوں گے۔
اجلاس میں امن و امان، ترقیاتی منصوبوں اور کچے میں آپریشن سے متعلق جائزہ اور فیصلے متوقع ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.