اتوار26؍ربیع الاول 1444ھ23؍اکتوبر 2022ء

سندھ: کل صبح 8 بجے سے 3 دن CNG بند رہے گی

موسمِ سرما کی آمد سے قبل ہی صوبۂ سندھ میں سی این جی کی بندش کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 دن سی این جی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کل (جمعے کو) صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک صوبے بھر میں سی این جی بند رہے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.