hookup bbw com best hookup subredduts hookup Suplee PA curvy hookup free nyc hookups hookup by tinder

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

سندھ کا مالی سال 2023-2022 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ نئے مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 1600 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ بجٹ میں سالانہ ترقیاتی اسکیموں کیلئے 320 ارب روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

بجٹ میں کراچی کیلئے 250 مزید بسوں کی خریداری کے لئے رقم مختص کی جائے گی۔

کے پی اسمبلی میں صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے 1 ہزار 332 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا، بجٹ کو خوددار بجٹ کا نام دیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق بجٹ میں کوئی اضافی ٹیکس نہیں لگایا جائے گا، بجٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پیش کریں گے۔

بجٹ میں سندھ کے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں سائنس میوزیم قائم کرنے کی بھی تجویز ہے، سیف سٹی منصوبہ اور فرانزک لیبارٹری کیلئے رقم مختص کی جائے گی۔

سندھ کے بجٹ میں انفارمیشن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں خاطر خواہ اضافے کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.