وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے کہا ہے کہ سندھ میں 20 ارب روپے کی گندم کھانے والے چوہوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا جب تک پاکستان پیپلز پارٹی مافیا، سیاسی جماعت کے لبادے میں سندھ پر قابض ہے، تب تک پاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔
علی زیدی نے کہا کہ جب تک سندھ کے باسی اکٹھے ہوکر اپنے حقوق کے لیے کھڑے نہیں ہوتے، اس مافیا راج کو بھگتتے رہیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.