
محکمہ محنت حکومت سندھ نے کم سے کم اجرت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت سندھ نے ورکرز کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے مقرر کر دی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے ماہانہ کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا۔
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ خواتین ورکرز بھی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے حاصل کریں گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.