بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ میں خواتین کیلئے کھیلوں کی سہولتوں کا فقدان ہے، ارم بلوچ

اسٹار ویمن اسپورٹس اکیڈمی کی کوآرڈینیٹر ارم بلوچ کا کہنا ہے کہ سندھ میں خواتین کے لیے کھیلوں کی سہولتوں کا فقدان ہے۔

انہوں نے کہا کہ سنہ 2017 میں خواتین کے لیے فٹبال اکیڈمی جیکب آباد میں شروع کی۔

ارم بلوچ نے بتایا کہ ہر سال اسلام آباد میں فٹبال کا سمر کیمپ لگایا جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سمر کیمپ کا مقصد نیشنل لیول کے لیے باصلاحیت خواتین فٹبالرز کو ٹریننگ دینا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.