امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سندھ سالڈ ویسٹ کا ادارہ ختم کرکے بلدیاتی حکومت کو مضبوط کرنا چاہیے۔
انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ مرتضیٰ وہاب اپنی پارٹی سے مطالبہ کریں کہ انتظامی، مالیاتی اور دیگر تمام اختیارات بلدیاتی حکومت کو دیے جائیں۔
حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اپنے ہی لوگوں کو اختیار نہیں دیتی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.