2010 free hookup apps hookup sites like craigslist denver hookup airbnb hookup Mansfield Center boyne tannum hookup rules

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ روڈ چیکنگ مہم: 21ویں دن 52 ہزار 322 گاڑیوں کی چیکنگ

محکمہ ایکسائز سندھ کی روڈ چیکنگ مہم کے 21ویں دن 52 ہزار 322 گاڑیاں چیک کی گئیں۔

ترجمان ایکسائز کے مطابق صوبے کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 13 ہزار 888 گاڑیاں چیک کی گئیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ حیدرآباد میں 16 ہزار 796 اور سکھر میں 5 ہزار 310 گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔

ترجمان ایکسائز کے مطابق روڈ چیکنگ مہم کے 21 ویں دن لاڑکانہ میں 7 ہزار 169، میرپور خاص میں 5 ہزار 787، شہید بینظیر آباد میں 3 ہزار 372 گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق مہم کے دوران مختلف وجوہات کے باعث 4 ہزار 667 گاڑیوں کو قبضے میں لیا گیا۔

ترجمان ایکسائز کے مطابق دوران مہم اب تک 5 ہزار 145 گاڑیوں کے کاغذات بھی ضبط کیے گئے۔

ترجمان کے مطابق مہم کے دوران مجموعی طور پر 6 کروڑ روپے کا ٹیکس بھی وصول کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.