گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی کوئی کارکردگی ہوگی تو وہ پیش کرے گی، 13 سال میں کراچی کو ایک بس نہیں دے سکے۔
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ وفاق پر تنقید کرنے کے بجائےصوبے کی ترقی پر توجہ دیں۔
گورنر سندھ نے یہ بھی کہا کہ کراچی کے مسائل پر شہباز شریف نے مگر مچھ کے آنسو بہائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.