پیر26؍رمضان المبارک 1444ھ17؍اپریل 2023ء

سندھ حکومت کا کل تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا 27 ویں شب کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

 سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کل، 18 اپریل، 27 رمضان کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.