بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ حکومت کا فروری کیلئے کورونا ایس او پیز کا نوٹیفکیشن جاری

انہوں نے کہا کہ مارکیٹ اور کاروباری مراکز ہفتے میں 6 دن صبح 6 سے رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جن علاقوں میں کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوگا وہاں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.