my uber hookup hookup Cragsmoor New York hookup Suplee PA best hookup subredduts what is hud hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ حکومت نے 23 اضلاع کو آفت زدہ قرار دیدیا

سندھ حکومت نے صوبے کے 29 میں سے 23 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔

سندھ حکومت نے صوبے کے جن اضلاع کو آفت زدہ قرار دیا ہے، اُن میں حیدر آباد، نوابشاہ، سکھر، میر پور خاص، لاڑکانہ، شکار پور اور نوشہرو فیروز شامل ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق آفت زدہ قرار دیے گئے دیگر اضلاع میں ٹھٹہ، بدین، سجاول، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈوالہ یار، جامشورو، مٹیاری،دادو، عمر کوٹ بھی شامل ہیں۔

سندھ  حکومت کی فہرست میں سانگھڑ، خیرپور، گھوٹکی، کشمور، قمبر شہدادکوٹ، جیکب آباد اور ملیر بھی آفت زدہ اضلاع میں شامل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.