queen without a crown south american brides free cupid dating site country boy funny mormon penpals good thai girl dating russian dating site profiles single sites for free

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ حکومت، پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ رلیشن شپ ہے، مراد علی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ رلیشن شپ ہے۔

انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اندرون اور بیرون خطرات ہیں جس کا ہم سب کو سامنا ہے، ہم سب اس وقت کورونا کی وبا سے جنگ لڑرہے ہیں، عوام سے اپیل ہےکہ ویکسینیشن کرائیں۔

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کل سے صوبے…

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت 13سال سے عوامی ووٹ سے حکومت میں ہے، سندھ حکومت، پی ٹی آئی کی سندھ میں اچھی ورکنگ رلیشن شپ ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ 1اعشاریہ ایک ٹریلین کا مشترکہ منصوبہ ہے۔

 مراد علی شاہ نے یہ بھی کہا کہ  کے سی آر کیلئے سپریم کورٹ نے کہا کہ وفاقی حکومت کرے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.