
سندھ میں حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ کے یومِ شہادت پر تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں تعطیل ہوگی۔
صوبائی سکریٹری تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق، بسلسلہ شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ سندھ بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں بروز بدھ 12 اپریل یعنی21 رمضان المبارک کو تعطیل ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.