hookup Colmar best hookup subredduts hookup Mansfield Center coyote hookup curvy hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ بھر میں 24، 25 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی

حکومت سندھ نے صوبے بھر میں دو دن تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

محکمہ تعلیم کے اعلامیہ کے مطابق سندھ بھر میں 24 اور 25 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔

محکمہ تعلیم کے مطابق تعلیمی اداروں میں تعطیل بارشوں کے پیش نظر کی گئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.