hookup Stafford CT hookup Middle Island arduino led hookups hookup Uniondale hookup agency in singapore free messege hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ اس وقت دریا کا منظر پیش کر رہا ہے، وزیر اعلیٰ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پورا سندھ اس وقت دریا کا منظر پیش کر رہا ہے۔

وزیر اعلیٰ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صوبے میں 10 لاکھ خیموں کی فوری ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ بارشوں اور سیلاب سے سندھ میں 300 سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔

وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ میں نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں لوگوں سے بھی ملا ہوں، بزرگوں کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی زندگی میں ایسی صورتحال کا سامنا نہیں کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.