اتوار26؍ربیع الاول 1444ھ23؍اکتوبر 2022ء

سندھی کے انقلابی شاعر جمن دربدر کا عمرکوٹ میں انتقال

سندھی کے معروف انقلابی شاعر جمن دربدر عمرکوٹ میں انتقال کرگئے۔ 

اہل خانہ کے مطابق جمن دربدر کی عمر 80 برس تھی، ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔ 

اہل خانہ کے مطابق عمرکوٹ کے قریب روحل واہ کے قبرستان میں ان کی تدفین کردی گئی۔ جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.